Islami Tareekh ke Almnāk Wāqi’āt
”اسلامی تاریخ کے المناک واقعات” وہ خونچکاں رُوداد ہے جو اسلامی تاریخ کے صفحات پر بکھری پڑی ہے ۔ اِس کتاب میں مِلت واحدہ کو پارہ پارہ کرنے کی عملائی گئی منافقین اور ایمان و خلوص سے عاری لوگوں کی داستان لکھی گئی ہے ۔ اگرچہ تاریخ اسلام کے صفحات شاندار اسلامی فتوحات سے بھی بھرے ہوئے ہیں مگر اسی کے ساتھ ساتھ متعدد المناک ، روح فرسا ابواب تاریخ کے بدترین باب خونِ مسلم سے رنگین بھی ہیں۔ کتاب کو سلیس اور عام فہم زبان میں لکھ کر اُن واقعات کی عکاسی کی گئی ہے جسکی ضرورت آج کے دور میں انتہائی کار آمد ہے کہ نئی نسل کو تاریخ کھنگالنے کا ہنر نہیں ۔ تاتاریوں کا دنیائے اسلام پر قہر اِس کتاب کا نچوڑ ہے جو آجکل کے دور میں انتہائی سبق آموز ہے۔




Reviews
There are no reviews yet.